تنازعات کسی بھی فلم کی شہرت پر اثرانداز نہیں ہوسکتے ‘ شاہ رخ خان
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:46
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈسپر سٹار شاہ رخ خان کو گزشتہ ماہ ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی خلاف بیا ن دینے کی بنا پر تاحال شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حال ہی میں مہاراشٹرا نونرمان سینا کی طرف سے سپر سٹار کی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کے تنازعات کسی فلم کے نام اور شہرت پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔
انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ انھیں اپنے پرستاروں کی محبت پر کامل یقین ہے کہ وہ لازماً انکی فلم دیکھنے کیلئے آئیں گے اور اسے کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔واضح رہے روہت شیٹی کی دل والے میں شاہ رخ خان ، کاجول ، ورون دھون اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔شاہ رخ خان کی دل والے رواں سال 18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.