صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں اب کافی بہتری آئی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پاکستان کے دوسروں صوبوں کی نسبتاً زیادہ پرامن ہے اور سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل صوبہ ہے، سید قائم علی شاہ
جمعرات 17 دسمبر 2015 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں اب کافی بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پاکستان کے دوسروں صوبوں کی نسبتاً زیادہ پرامن ہے اور سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل صوبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو سویڈن اور پولینڈ کے سفیروں سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں میں کیا۔
دونوں ملاقاتوں میں وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو بھی موجود تھے۔ سویڈن کے سفیر سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں داعش کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد سرگرمیوں کو نظر میں رکھتے ہوئے سندھ حکومت نے چارسنگین جرائم دہشت گردی ، ٹارگیٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف وفاقی حکومت کے تعاون اور تما م اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ستمبر 2013سے ٹارگیٹیڈ آپریشن شروع کیا اور پاکستان رینجرز کو دہشت گردوں اور مجرموں کو پکڑنے کے لئے پولیس تعاون کنرے اور گرفتاریاں اور انوسٹیگیشن کرنے کے اختیارات دیئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.