پنجاب یونیورسٹی نے سانحہ پشاور کی برسی پر ملتوی ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 18 دسمبر 2015 18:06

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاری مختلف مضامین کے امتحانات جو سانحہ پشاور کی یاد میں ہونے والی تعطیل کے باعث 16دسمبر 2015ء کو ملتوی کردیئے گئے اب 23دسمبر2015ء کو ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جاسکتی ہے۔