سندھ میں پیپلز پارٹی مخالف سیاسی جماعتوں کا گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس( کل) ہوگا
ہفتہ 19 دسمبر 2015 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالف سیاسی جماعتوں نے گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دینے کے لیے اہم اجلاس کل شام کراچی طلب کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ایم کیوایم ،پی ٹی آئی ،ن لیگ ،فنکشنل لیگ،ذوالفقار مرزا سمیت دیگر رہنماء شرکت کریں گے،گرینڈ الائنس کو حتمی شکل دینے کے لیے آج تیسرا اور آخری اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز اور پیداوار مرتضیٰ خان جتوئی کی رہائشگاہ پر ہوگا۔
اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ قوم پرست جماعتوں کے رہنما بھی شرکت کریں گے،اجلاس میں سندھ میں کرپشن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے رینجرز اختیارات پر وفاق سے بات چیت کرنے پر غور کیا جائے،اجلاس میں سفارشات مرتب کرکے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماء پیر پگارا کو دی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.