سلمان خان ممبئی کی سڑکوں پر آٹو رکشہ میں سفر کرتے نظر آئے، عوام حیرانی میں مبتلا
سمیرا فقیرحسین منگل 22 دسمبر 2015 13:26
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 دسمبر 2015 ء) : بالی وُڈ کے دبنگ خان سلمان خان ممبئی کی سڑکوں پر آٹو رکشہ میں سفر کرتے نظر آئے ، سلمان خان کو آٹو رکشہ میں بیٹھے دیکھنے والا ہر مداح سلمان خان کی سادگی دیکھ کرحیرانی میں مبتلا ہو کر رہ گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سلمان خان اپنے چھوٹے بھائی سہیل خان کی 46 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد باہر آئے تو آٹو رکشہ میں گھر جانے کا فیصلہ کیا ۔اس موقع پر سلمان خان کے ہمراہ آٹو رکشہ میں اداکار نکھل دیویدی بھی موجود تھے۔سلمان خان کی آٹو رکشہ میں سواری کی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے متعدد مرتبہ شئیر بھی کی جا چکی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.