عدالت کے احاطے میں تشدد ‘ آئی جی سندھ سمیت 14اعلیٰ پولیس افسران پر فرد جرم عائد کر دی گئی
منگل 22 دسمبر 2015 14:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی پیشی پر عدالت کا محاصرہ کرنے اور صحافیوں پر نقاب پوش اہلکاروں کے تشدد کیخلاف توہین عدالت کیس میں آئی سندھ سمیت 14 اعلیٰ پولیس افسران پر فرد جرم عائد کردی ۔منگل کوعدالت نے تمام ملزمان کو نام پکار کر مخاطب کیا اور اس دوران ملزمان کے وکیل کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تاہم آئی جی سندھ سمیت تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے آئندہ سماعت کل بدھ کو پھر ہوگی۔
آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت عدالتی فیصلے کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو ، ڈی آئی جی جنوبی جمیل احمد ، ڈی آئی جی غربی فیروز شاہ ، ایس ایس پی کیپٹن (ر) محمد اسد، انچارج اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ میجر (ر) سلیم ، ایڈیشنل آئی جی لیگل فیصل بشیر میمن، ایس پی سٹی فدا حسین، ایس پی صدر ذیشان شفیق صدیقی، سابق ایس پی صدر رئیس عبدالغنی، ایس پی ہیڈکوارٹرز غربی طاہر نورانی اور سب انسپکٹر جہانگیر مہر پر فرد جرم عائد کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.