سندھ اسمبلی ، شہید بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور
منگل 22 دسمبر 2015 17:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی نے منگل کو ایک قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی ،جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
(جاری ہے)
قرارداد میں کہا گیا کہ یہ اسمبلی پاکستان کی دو مرتبہ منتخب ہونے والی وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27دسمبر پر ان کے یوم شہادت کی مناسبت سے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتا ہے اور یہ قراردیتا ہے کہ جمہوری ،خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے محترمہ کے وژن پر عمل کیا جائے گا ۔
یہ قرارداد پیپلزپارٹی کی خاتون رکن خیرالنساء مغل نے پیش کی تھی ،جس پر دیگرا رکان کے بھی دستخط تھے ۔قرارداد کی منظوری کے بعد ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا نے اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.