سلمان خان کو میرے دل میں خاص مقام حاصل ہے‘ سنی لیون
بدھ 23 دسمبر 2015 13:08
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ سپر سٹار سلمان خان انکے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ نئی نئی بھارت آئیں تھیں تو سب سے پہلے سلمان خان نے ہی انھیں بولی ووڈ میں خوش آمدید کہا تھا۔
(جاری ہے)
واضح رہے سنی لیون نے بولی ووڈ میں قدم رکھنے سے قبل انڈیا میں سب سے پہلے سلمان خان کے رئیلٹی شو بگ باس میں ہی شرکت کی تھی۔
اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ سپر سٹار بے حد نیک دل شخصیت کے مالک ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ سلمان خان کی اداکاری کی بہت بڑی مداح ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب آپ کسی ملک میں نئے آتے ہیں تو آپ وہاں کے طور طریقوں سے ناواقف ہوتے ہیں ایسے میں کسی اچھے انسان کا ساتھ آپکے لئے غیبی امداد سے کسی قدر کم نہیں ہوتا۔پس انکے کیلئے سلمان خان ہی سب سے پہلے آگے آئے اور انھیں بولی ووڈ میں متعارف کرایامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.