ویلیج کونسل جوڑ ون کیچےئرمیننے جوڑ بازار میں جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا
بدھ 23 دسمبر 2015 18:03
بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) ویلیج کونسل جوڑ ون کے چئیرمین عبدالرحمن نے جوڑ بازار میں جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سماجی کارکن حاجی وزیر رحمن بھی موجود تھے۔تفصیلات کیمطابق صفائی مہم کے سلسلے میں ویلیج کونسل جوڑ ون کے چئیرمین عبدالرحمن نے اپنے مدد آپ کے تحت جوڑ بازار میں گرد وغبار کے خاتمے کیلئے سب سے پہلے واٹر ٹینکی کے ذریعے پورے بازار میں پانی کا چھنڑکاو کیا۔
اور بعد میں خود جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویلیج کونسل جوڑ ون کے چئیرمین عبدالرحمن نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ہم سب نے ملکر اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف کرنی چاہئیے۔تاکہ یہاں سے گندگی کا خاتمہ ہوجائے۔(جاری ہے)
اور ہمارے لوگ بیماریوں سے بھی بچ سکے۔کیونکہ جہاں پر بھی گندگی ہوتی ہے۔مختلف امراض وہاں کے عوام کو اپنے لپیٹ میں لیتے ہیں۔
اسی لئے آج ہم نے جوڑ بازار میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔اور بازار والوں سے میرا درخواست ہے کہ صفائی کاخاص خیال رکھیں۔اس موقع پر انہوں نے ٹی ایم اے ڈگر سے مطالبہ کیا۔کہ جوڑ بازار کے صفائی کیلئے مقامی باشندوں سے چار بندے مستقل بنیادوں پر تعینات کریں۔تاکہ جوڑ بازار اور اردگرد کا ماحول صاف ہوکر ہم بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔مزید مقامی خبریں
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.