
سردار منیراحمد مینگل( مرحوم )کی 25ویں برسی وڈھ میں عقیدت واحترم سے منائی گئی
جمعرات 24 دسمبر 2015 19:22
وڈھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء)بلوچ قو م پرست رہنما سردار عطاء اللہ خان مینگل کے صاحبزادے سردار منیراحمد مینگل( مرحوم )کی 25ویں برسی وڈھ میں نہایت عقیدت واحترم سے منائی گئی ۔
(جاری ہے)
برسی کے موقع پر مینگل قبائل کے معتبرین محمد کریم بارانزئی مینگل، حاجی محمد اسلم محمد زئی مینگل،سعداللہ براہمزئی مینگل،حاجی جمال خان محمودزئی مینگل،حاجی نذیر احمد نوہکزئی مینگل، حاجی محمد حیات شاہیزئی مینگل، میر عبداللہ پلی زئی مینگل،حاجی عنایت اللہ براہمزئی مینگل، محمد عمر شاہیزئی مینگل،اور غلام قادر گمشاد زئی سمیت دیگر علاقائی لوگوں نے بڑی تعداد میں ان کے قبر پرجاکر دعا فاتح کی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ میں سردار منیر مینگل کی25ویں برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔فاتح خوانی کے بعد سردار مینگل (کوٹ)میں لنگر تقسیم کیا گیا۔یاد رہیکہ آج سے 25سال قبل سردار منیر مینگل (مرحوم )کراچی میں اپنی رہائشگاہ پر 24/12/1990بروز پیر کو دل دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے ۔مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.