ایکسپورٹ ایوارڈ کے نام پر وزیر اعظم کو مدعو کرکے فیڈریشن الیکشن میں اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے ‘ بزنس مین پینل
جس طرح وزیر اعظم ضمنی الیکشنوں میں اس علاقہ کے دورے نہیں کرتے اسی طرح ایف پی سی سی آئی کے الیکشن سے 2دن پہلے کا بھی اپنا دورہ ملتوی کریں تاکہ بزنس کمیونٹی کا جو حکومت پر اعتماد ہے وہ برقرار رہے۔ملکی چیمبرزاور ٹریڈایسوسی ایشنز کا وزیراعظم سے مطالبہ
جمعرات 24 دسمبر 2015 20:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) بزنس مین پینل کے چیئرمین سلطان چاولہ، فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہد حسین ، پنجاب ریجن کے چیئرمین میاں انجم نثار ،سندھ ریجن کے چیئرمین ذکریا عثمان ،کیپٹل ریجن کے چیئرمین مرزا عبدالرحمن،ثاقب فیاض مگوں،خرم سعید،رحیم یار خان چیمبر کے میاں محمود ، ٹرائبل چیمبر کے صدر شاہد الرحمن ‘ ڈیرہ اسماعیل خان چیمبر کے صدر وسیم خان محسود ‘ مردان چیمبر کے صدر ظاہر شاہ ‘ ہری پور چیمبر کے صدر ملک محمد نذیر سمیت اٹک چیمبر ‘ میر پور خاص چیمبر ‘ ساہیوال چیمبر ‘ رحیم یار خان چیمبر سمیت متعدد چیمبرز و ایسوسی ایشنز کے صدور و دیگر عہدیداران نے پاکستان کی برآمدات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے، بزنس کمیونٹی کو تقسیم کرنے اور بزنس کمیونٹی کا سودا کرکے مفادات حاصل کرنے والوں نے اب الیکشن کے موقع پر ایکسپورٹ ایوارڈٹرافی تقریب کے نام پر وزیر اعظم کو مدعو کرکے الیکشن میں اثرا نداز ہونے کی کوشش کرناشروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.