سلمان خان کی سالگرہ پر پرستاروں نے400فٹ لمبا کیک بنا ڈالا
پیر 28 دسمبر 2015 12:16
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے 27دسمبر کے روز اپنی 50 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر گجرات کی مقامی بیکری بریڈ لائنر کی طرف سے سپر سٹار کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر 400فٹ لمبا اور4000کلوگرام وزنی کیک تیار کیا گیا۔
(جاری ہے)
کیک دیکنھے آنے والوں میں سپر سٹار کے مداحوں سمیت لمکا بک ریکارڈز اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیمیں بھی شامل تھیں ، جس کی بنا پر امید ظاہر کی جارہی ہے کہ مقامی پرستاروں کی اس کاوش کوگینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق کیک 4000بچوں کے کھانے کیلئے تیار کیا گیا ہیاور اس میں سے200یتیم بچوں میں تقسیم کیا جائے گا۔سپر سٹار کے سینکڑوں پرستارکیک کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے دور دراز علاقوں سے سفر کر کے آئے تھے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریڈلائنر کے مالک نتن پٹیل کا کہنا تھا کہ انھوں نے یہ کیک سلمان کی فنی خدما ت کے ساتھ ملکی ماحول کو بہتر بنانے کیلئے مثبت کام کی وجہ سے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنایا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.