توانائی کے منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت منصوبوں پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہر ممکن سکیورٹی اور مراعات فراہم کرے گی‘پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کی علامت ہے ،بن قاسم پاور پلانٹ منصوبے کی پیدوار 31 دسمبر 2017 ء تک شروع ہو جائے گی
وزیر اعظم نواز شریف کی بن قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر بات چیت
پیر 28 دسمبر 2015 21:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت ان منصوبوں پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہر ممکن سکیورٹی اور مراعات فراہم کرے گی، چین پاکستان کا اہم ترین دوست ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کی علامت ہے ۔
بن قاسم پاور پلانٹ منصوبے کی پیدوار 31 دسمبر 2017 ء تک شروع ہو جائے گی،وہ پیر کو پورٹ قاسم میں موجود کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبے بن قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو کررہے تھے، اس دورے میں چینی انجینئرز نے وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ اس منصوبے پر تیز رفتاری سے جاری ہے، یہ منصوبہ عالمی معیار کا ہے، وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ اس منصوبے پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئے گی اور 600،600 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس لگائے جا رہے ہیں،چینی انجینئرز نے بتایا کہ منصوبے اگست 2017 تک مکمل کر لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.