رینجرز اختیارات: سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوا، نئی سمری وزیر اعلی کو ارسال
منگل 29 دسمبر 2015 12:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) رینجرز اختیارات کے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل کا صوبائی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز اختیارات کی نئی سمری وزیر اعلی کو بھیج دی ہے، سمری میں لکھا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے وفاقی نوٹیفکیشن پر عمل کے لئے صوبائی حکومت الگ نوٹیفکیشن جاری کرتی ہے، وفاق نے رینجرز کو کراچی میں پولیس کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اس تناظر میں سمری میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن پر عمل کا وزیر اعلی سندھ فیصلہ کریں، تاہم وزیر اعلی سندھ تاحال سمری پر کوئی فیصلہ نہیں کر سکے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.