شوکت خانم کینسر اسپتال پشاور کا افتتاح کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 14:03
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : شوکت خانم کینسر اسپتال پشاور کا افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے شوکت خانم اسپتال کا افتتاح عمران خان نے کینسر کے مرض میں مبتلا کم سن بچے فاخر آفریدی کا ہاتھ پکڑ کر کروایا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آج بہت خوشی کا دن ہے اور اسپتال کا افتتاح کر کے مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پشاور میں کینسر اسپتال کا بننا ایک معجزہ ہے۔ آج کے دن کا برسوں سے انتظار کر رہا تھا، انہوں نے کہا کہ نیت اچھی ہو تو اللہ تعالیٰ کامیاب کرتا ہے۔ والدہ کے علاج کے لئے میو اسپتال گیا تھا ،وہاں دوائیوں کے لیے ایک پریشان کن محنت کش کو دیکھا اور خیال آیا کہ پاکستان میں عام آدمی کینسر کے علاج کا خرچ عام آدمی برداشت نہیں کر سکتا، عمران خان نے بتایا کہ اس کے بعد مجھے ا سپتال بنانے کا خیال آیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.