دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہیں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ‘عبد القادر بلوچ
جمعہ 1 جنوری 2016 14:58
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہیں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پرویز خان قوم کا بہادر بیٹا ہے اوران کی قربانی کے باعث کئی قیمتی جانیں بچ گئیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم پاکستان کی طرف سے شہید گارڈ پرویز خان کے اہل خانہ کو شاباش دی اور ان کے دو بیٹوں کو اپنی وزارت میں نوکریاں دینے کا اعلان کیا۔
عبدالقادر بلوچ نے کہاکہ ہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں خیبرپختونخوا کے لوگوں نے دی ہیں۔ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور آپریشن ضرب غضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ پاک فوج اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی جلد ہی ملک میں امن قائم ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.