گلوکارعدنان سمیع خان کے بعد بھارت مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا
عمر جمشید ہفتہ 2 جنوری 2016 15:56
نیودہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 جنوری۔2015ء) گلوکارعدنان سمیع خان کو شہریت دینے کے بعد بھارت مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا 6 ماہ قبل بریلی میں مقیم 40پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے لئے درخواستیں دی تھیں جن میں سے 22کی منظوری ریاستی حکومت کی طرف سے دی جا چکی ہے اب ان کی فائلیں حتمی منظوری کیلئے مرکزی حکومت کو بھیجی گئی ہیں،بھارتی شہریت کیلئے درخواست گزاروں میں زیادہ تر پاکستانی خواتین ہیں۔
بھارتی جریدے کے مطابق درخواست گزاروں میں زیادہ تر وہ پاکستانی خواتین ہیں جن کا بنیادی تعلق تو بھارت سے تھا اور شادی کے بعد پاکستان چلی گئی جہاں ان کی شادیاں کامیاب نہ ہوسکیں اور وہ بھارت لوٹ آئیں۔ان میں ایسی پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں جن کی بھارتی شہریوں سے شادیاں ہوئیں اور شادی کے بعد وہ بھارت آئیں لیکن انہیں طلاق کے بعد پاکستان لوٹنا پڑتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.