صوبوں کی خودمختاری واپس لینے کی کوشش کی گئی تووفاق پرکالے بادل منڈلائیں گے،رضا ربانی
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جنوری۔2016ء) سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ صوبوں کی خودمختاری واپس لینے کی کوشش کی تووفاق پرکالے بادل منڈلائیں گے،قانون اور آئین کو سمجھا اور مانا جاتا تو تعلیم اور صحت کی یہ صورتحال نہ ہوتی،ہمیشہ سے تعلیم اورصحت پر وفاق کا تسلط قائم رہا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی جس کے بعدصوبے خود مختارہوئے، پھر بھی وفاق کی سننی پڑتی ہے،اب وفاق مزید کالے بادلوں کو سمیٹنے کا متحمل نہیں رہا۔
انہوں نے کہا کہ قانون اور آئین کو سمجھا اور مانا جاتا تو تعلیم اور صحت کی یہ صورتحال نہ ہوتی،کچھ قوتیں اور لوگ صحت اور تعلیم کو بنیاد بنا کر فائدہ حاصل کر رہے ہیں، ہمیشہ سے تعلیم اورصحت پر وفاق کا تسلط قائم رہا ہے،تعلیم اور صحت کو 1947 سے ہی نظر انداز کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.