بڑھتی ہو ئی مہنگائی ، بچوں کی فیسوں اور کرپشن نہ کرنے کے باعث پشاور میں پانچ ہزار سرکاری ملازمین ڈبل ڈیوٹیاں کر نے پرمجبو ر
پیر 4 جنوری 2016 17:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) بڑھتی ہو ئی مہنگائی ، بچوں کی فیسوں اور کرپشن نہ کرنے کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں پانچ ہزار سرکاری ملازمین ڈبل ڈیوٹیاں کر رہے ہیں ۔ جبکہ بیالیس ہزار سے زائد پرائیویٹ محکموں کے ملازمین بھی ڈبل ڈیوٹیاں کر رہے ہیں ۔ مہنگائی کے باعث سرکاری محکموں کے ملازمین جن کے پاس اپنی ذاتی گاڑیاں موجود ہیں ۔
چھٹی کے بعد اسے ٹیکسی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ جبکہ بعض سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین جن کے پاس اپنے ذاتی رکشے موجود ہیں رکشے چلاتے ہیں جبکہ بعض ملازمین چھٹی کے بعد دوسرے دفاتر ، دکانوں میں پارٹ ٹائم جاب کرتے ہیں ۔ کرپشن نہ کرنے والے سرکاری محکموں کے بیشتر ملازمین اس وقت شدیدمالی مشکلات سے دوچار ہیں۔(جاری ہے)
بیشتر ملازمین نے اپنے بیٹیوں کی شادیوں ، اپنے گھروں کو بنانے کے لئے فنڈز قبل از وقت لئے ہیں ۔
بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین جو کہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کرتے ہیں چھٹی کے بعد بچوں کو ان کے گھروں میں دینی تعلیم فراہم کی جاتی ہے ۔ محکمہ ڈاکخانہ جات کے بعض ملازمین پرائیویٹ کوریئر کمپنیوں کے ساتھ کام کر تے رہے ہیں بعض ملازمین پرائیویٹ دفاتروں میں اڈیٹر ز ، کمپیوٹر آپریٹرز ، سمیت مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.