قاضی حسین احمد تکفیری فتنہ ختم کرنا چاہتے تھے، مذہبی جماعتوں کو اکٹھا کرکے اتحاد امت کا پیغام دیا، علامہ سبطین سبزواری
سابق امیر جماعت اسلامی شام، ایران اور سعودی عرب کے درمیان تنازعات کو حل کروانے کی خواہش رکھتے تھے، صدر شیعہ علماکونسل پنجاب
بدھ 6 جنوری 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جنوری۔2016ء) شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے صوبائی سینر نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمدف کی سیاسی اور مذہبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم صلح جو اور مختلف الخیال لوگوں کو ساتھ لے کرچلنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔
ہمیشہ معاشرے میں محبتیں بانٹنے والے اور دہشت گردی کو مسترد کرنے والے لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ایک بیان میں علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ وطن عزیزمیں اسلامی نظام کے قیام کے لئے مشترکہ جدوجہد قاضی حسین احمد کا خواب تھا ،جس کا آغاز انہوں نے قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی ، علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم اور دیگر قائدین کے ساتھ شروع کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.