پنجاب حکومت نے چالیس سالہ شخص کے ہونٹ سینے اور تشدد کے حقائق جاننے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا
جمعہ 8 جنوری 2016 12:37
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے سانگلہ ہل کے رہائشی 40سالہ شخص عادل چٹھہ کے زمین کے تنازعہ پر تانبے کی تار سے ہونٹ سینے اور تشدد کے حقائق جانے کیلئے تین رکنی اعلیٰ سطحی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ۔
(جاری ہے)
کنگ ایڈ ورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر فیصل مسعود کی سربراہی میں میو ہسپتال کے پروفیسر ابرار اشرف اور میڈیکو لیگل سرجن ڈاکٹر حیدر وحید کی سربراہی میں بورڈ مبینہ طور پر مخالفین کی طرف سے تانبے کی تار سے ہونٹ سینے اور تشدد کے حوالے سے اپنی رپورٹ مرتب کرکے چوبیس گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کوپیش کرے گا۔
ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاندان کے طور پر سامنے آنے والے افراد کے بیانات میں بھی تضادا ت سامنے آئے ہیں جبکہ چالیس سالہ عادل کے بیان کے برعکس ہونٹ تازہ سلے ہوئے ہیں جس کے بعد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.