لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس7.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5321.32پربندہو ا
جمعہ 8 جنوری 2016 20:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس7.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5321.32پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر58کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا2-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ3کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ53کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف پی سی سی آئی کا ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں غیر معمولی اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
-
تجارتی خسارے میں خطرناک اضافہ، معیشت کو فوری اصلاحات کی ضرورت ہی: عاطف اکرام شیخ
-
سونے کی قیمت میں 12,200 روپے اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمتیں آسمان پر، فی تولہ سونا پھر مہنگا
-
ایف بی آر کی نئے مالی سال کے آغازپرتمام ٹیکس دہندگان کومبارکباد
-
1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی‘رواں مالی سال میں 1.8 لاکھ نئے ریٹیل سرمایہ کار رجسٹرڈ
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.