ملک کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، تمام فیصلے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے کئے جا رہے ہیں ،ملک کے مفاد کے خلاف کام کرنیوالی کسی تنظیم کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،پٹھانکوٹ حملے سے متعلق تحقیقات کے بعد ہی بات کی جا سکتی ہے،دہشتگرد کسی کے دوست نہیں ، سعودی عرب اور ایران میں تصادم نہیں چاہتے کوشش ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی نہ بڑھے،وزیردفاع خواجہ آصف کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 8 جنوری 2016 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 8جنوری۔2016ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، تمام فیصلے باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے کئے جا رہے ہیں ،ملک کے مفاد کے خلاف کام کرنیوالی کسی تنظیم کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،پٹھانکوٹ حملے سے متعلق تحقیقات کے بعد ہی بات کی جا سکتی ہے،دہشتگرد کسی کے دوست نہیں ، سعودی عرب اور ایران میں تصادم نہیں چاہتے کوشش ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی نہ بڑھے ۔
وہ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔خواجہ آصف نے کہا کہ قیاس آرائیاں کبھی درست نہیں ہوتی ،جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری ہونیوالا بیان اصل فیصلہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ملک کی سیاسی وعسکری قیادت ایک پیج پر ہے اور تمام فیصلے باہمی مشاورت واتفاق رائے سے کئے جا رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ ہمیں قیاس آرائیوں پر کان دھرنے کی بجائے ملکی مفاد کو ترجیح دینی چاہیئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.