عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں کمی کافائدہ عوام کو پہنچایا جائے‘ملک میں نئے بحران جنم لے رہے ہیں ، فلاحی منصوبوں پر تیزی سے کام کیاجائے
جماعت اسلامی پنجاب کے امیر میاں مقصودکا بیان
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد اور سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ نے کہا ہے کہ2003سے لے کر اب تک تیل کے نرخ عالمی مارکیٹ میں سب سے کم ہوچکے ہیں جبکہ ان میں مسلسل کمی کارجحان جاری ہے مگر جہاں امریکہ سمیت دنیابھر کے ممالک ان کافائدہ اپنے عوام کوپہنچارہے ہیں وہاں پاکستان میں تاحال نرخ پرانے ہی وصول کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
یہاں تک کہ ہندوستان میں بھی گزشتہ چند ماہ کے دوران7بار پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اس وقت ایک لیٹر پٹرول پرتقریباً50روپے تک کے مختلف ٹیکس عائد ہیں جوکہ خالصتاً حکومت کامنافع ہے کیونکہ ان کے ذریعے حکومت فوری طور پرمنافع مل جاتا ہے اس لئے وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کررہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.