انگلش اخبار ڈیلی میل کے مطابق لنڈن میٹرو ( ٹیوب )میں 50 لاکھ پونڈ اور 1000 ہزار موبائل فون چوری کرنے والے گیارہ افراد کے ایک گینگ کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا
عمر جمشید پیر 11 جنوری 2016 14:20
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جنوری۔2016ء ) انگلش اخبار ڈیلی میل کے مطابق لنڈن میٹرو ( ٹیوب )میں 50 لاکھ پونڈ اور 1000 ہزار موبائل فون چوری کرنے والے گیارہ افراد کے ایک گینگ کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا۔
(جاری ہے)
اس گینگ کا سربراہ نوید موشفق اس کی بیگم 36 سالہ اولیہ موشفق، 42 سالہ پرمجیت سنگھ کلرا، 24 سالہ حرمیت بھاٹیا، 55 سالہ پرتبل بھاٹیا، 20 سالہ نرموہن بھاٹیا، 31 سالہ رنجیت بھنگر، 41 سالہ مبارک کورسی، 28 سالہ احمد رضاء اور 43 سالہ ارجی سنگھ سیٹھی شامل ہیں۔
یہ گینگ دن 2 بجے سے شام 10 بجے تک کام کیا کرتے تھے۔جنہیں سی سی ٹی وی کی مدد اور انتہائی محنت سے برطانیہ پولیس کے 100 سے زائد افیسرز نے گھروں اور دکانوں میں ریڈ کر کے 143000 ہزار فون قبضہ میں لیے جن میں ایک ہزار چوری کے پائے گئے اور ایک گھر سے 23 ہزار پونڈ بھی برآمد کئے۔ڈھائی سال تک ان تمام چوروں کا پیچھا کیا گیا۔ ان سے چوری شدہ مال خریدنے والے اصلی دوکاندار جو یہ مال فروخت کرتے تھے کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.