راہداری منصوبہ،سندھ نے کے پی کے اور بلوچستان کی حمایت کر دی،کراچی سٹاک ایکسچینج کے نام تبدیل کرنے پروزیرخزانہ سندھ کا اظہار حیرت
منگل 12 جنوری 2016 14:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) حکومت سندھ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے تحفظات کی حمایت کردی ہے۔ وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کو پاکستان کا منصوبہ سمجھا جائے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بھی پاک چائنہ اقتصادی منصوبہ پر اپنا موقف پیش کر دیا ہے۔
حکومت سندھ کے وزیر برائے خزانہ مراد علی شاہ نے راہ داری منصوبہ پر خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے تحفظات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبہ کو پاکستان منصوبہ کا سمجھا جائے۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں پاور پلانٹ لگانے کے بجائے کیٹی بندر کو اہمیت دی جائے ، تھر سے کوئلہ ریلوے لائن کے ذریعے کیٹی بندر آئے اور پھر وہاں سے اندرونی اور بیرونی ملک بھیجا جائے۔
مراد علی شاہ نے کہاکہ جو پاور قانون میں ہیں وہ ہی رینجرز کو دیئے ہیں ، اسی کے تحت وہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ کراچی پر مراد علی شاہ نے کہا کہ افسوس ہے کہ چودھری نثار اب تک نہیں آئے۔وزیر خزانہ نے کراچی اسٹاک ایکسچینج کے نام تبدیل ہونے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا دنیا میں قائم اسٹاک ایکسچینجز کا نام شہروں سے منصوب ہوتے ہیں، یہ سمجھ سے بالا تر ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.