قومی اسمبلی میں نیکٹا کو موثر ،فعال بنانے کی پیپلز پارٹی کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد
نیشنل ایکشن پلان کو مسلم لیگ (ن) کا پلان کہنا درست نہیں ہے، مدارس اور این جی اوز کی رجسٹریشن کو منضبط کیا جارہا ہے ، پارلیمانی سیکرٹری داخلہ کا قومی اسمبلی میں ا ظہار خیال
منگل 12 جنوری 2016 19:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں نیکٹا کو موثر اور فعال بنانے کی پیپلز پارٹی کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد کردی گئی جبکہ پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے نیکٹا کو قانونی حیثیت دی، اس کیلئے بجٹ دیا اور سروس رولز منظور ہو چکے ،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے 60 فیصد ذمہ داری صوبوں کی ہے نیشنل ایکشن پلان کو مسلم لیگ (ن) کا پلان کہنا درست نہیں ہے۔
مدارس اور این جی اوز کی رجسٹریشن کو منضبط کیا جارہا ہے ۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے نیکٹا کو موثر اور فعال ادارہ بنانے کیلئے فوری اقدامات کی قرارداد پیش کی جس کی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ نے مخالفت کی ، قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف اٹھائے جانے والے اقدامات میں نیکٹا کا کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.