ساہیوال،مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے تین لاکھ رو پے کے زیورات ،ایک لاکھ 17ہزار رو پے کی نقدی لوٹ لی
منگل 12 جنوری 2016 20:01
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) ساہیوال کے نواح میں ڈاکوؤں نے ایک لاکھ 67ہزار رو پے کی نقدی دو مو بائل اور تین لاکھ رو پے کے زیورات لوٹ لئے اور فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔
(جاری ہے)
پہلی واردات فتح شیر کا لونی میں ہوئی یہاں آصف محمود اپنے گھر کے گیٹ پر کھڑا تھا تو موٹر سائیکل سوار ڈاکوآ گئے ا ور پستول تان کر نقدی 17ہزار رو پے اور مو بائل چھین لیا اور فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔
دوسری واردات اقبال ٹاؤن میں ہوئی یہاں محمد عرفان کے گھر 8بجے صبح چار ڈاکوؤں کا گروہ گھس آیا اور اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا پر نقدی ڈیڑھ لاکھ رو پے ،دو مو بائل اور زیورات سات تو لے مالیت تین لاکھ رو پے لوٹ کر لے گئے اور اہل خانہ کو کمرہ میں بند کر کے فرار ہو گئے پولیس نے دو مقدمات 392,397ت پ درج کر لئے ہیں ابھی تک ڈاکوؤں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.