انڈونیشیا: اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگرے 6 دھماکے، 3 افراد ہلاک
جمعرات 14 جنوری 2016 12:15
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگر6 بم دھما کوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد ہو گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ،عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ،دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں،متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب یکے بعد دیگرے چھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ کا فی دیر تک جاری رہا، دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ،دھماکے کے بعد پولیس اور امدای ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.