یمن: یرغمال وزیرتعلیم سمیت متعدد افراد کو رہا کر دیاگیا
رہائی پانے والوں میں سعودی عرب کے اساتذہ بھی شامل
جمعہ 15 جنوری 2016 11:51
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) یمن میں حوثی شت پسندوں نے یرغمال بنائے وزیرتعلیم عبدالرزاق الاشول، چار سرکردہ سماجی کارکنوں اور سعودی عرب کے دو اساتذہ سالم الغامدی اور عبدالمرضی الشراری کو رہا کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل ولد الشیخ نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ رہائی پانے والے سعودی اساتذہ کو جیبوتی منتقل کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.