شاہ رخ خان کی زندگی کے کبھی نہ سامنے آنے والے حیرت انگیز حقائق
جمعہ 15 جنوری 2016 15:14
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو انکے ایک ٹیلی ویڑن اشتھار میں کہتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ ”مجھے وراثت میں کچھ نہیں ملا تھا“۔ اداکار کا یہ ڈائیلاگ بڑی حد تک انکی حقیقی زندگی کا عکاس ہے۔ اداکار نے بطور عام انسان بولی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھا لیکن دیکھتے ہی دیکھتے وہ فلمی افق کا جگمگاتا ستارہ بن گئے۔
اداکار کی زندگی کے بیشتر پہلو تو انکے پرستاروں کے سامنے روز و روشن کی طرح عیاں ہیں لیکن چند ایسے حقائق ہیں جو آپ میں سے ذیادہ نے کبھی نہیں جانے ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق اداکار نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد سب سے پہلے مشہور مشروب بنانے والی کمپنی پیپسی کے اشتھار میں کام کیا تھا۔ایک مرتبہ کنگ خان نے” کبھی ہاں کبھی ناں “ فلم کے ٹکٹس بھی بیچے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.