اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر وزیر اعظم نواز شریف کی سر براہی میںکمیٹی قائم
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جنوری 2016 15:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء) : اقتصادی راہدار ی منصوبوں پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کی سر براہی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ اس کمیٹی میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شامل ہوں گے، جبکہ کمیٹی کا اجلاس ہر تین ماہ کے بعد منعقد کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کی زیرٍصدارت پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق آج ہونے والے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے شرکت کر کے وزیر اعظم نواز شریف کو ان منصوبوں سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے تمام سیاسی رہنماؤں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.