سائیں سرکار نے غریبوں کے علاج کیلئے ذوالفقار علی بھٹو کا قائم کردہ ادارہ بند کر دیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) سندھ میں مزدوروں کا علاج بند کردیا گیا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کا قائم کردہ سندھ ورکر ویلفیئر بورڈ کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کا شکار ہو گیا۔ لاڑکانہ ،سکھر اور حیدرآباد کے بعد کراچی ڈویژن میں2000 سے زائد ملازمین کو طبی سہولت کی فراہمی بند کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کا مزدوروں کے لیے قائم کردہ سندھ ورکر ویلفیئر بورڈ کرپشن اور لوٹ کھسوٹ سے تباہ حالی کا شکار ہوگیا جس کے بعد ادارے کے ملازمین کی علاج معالجے کی بنیادی سہولت بھی بند کردی گئی۔ دستاویزات کے مطابق سائیں سرکار نے پہلے تو رقم کی فراہمی بند کرکے سکھر ، لاڑکانہ اور حیدرآباد ڈویژن کے اسپتالوں سے ادارے کے ملازمین کا علاج بند کروایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.