پاکستانی تفتیش کاروں کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ، اب ہم کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے ،دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی،تعاون مانگیں گے مگر تعاون کریں گے نہیں
بھارتی وزیردفاع منوہرپریکر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران دھمکی
ہفتہ 16 جنوری 2016 18:49
جے پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) بھارتی وزیردفاع منورپریکر نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستانی تفتیش کاروں کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل نہیں ہونے دیں گے،ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اب ہم کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے ،دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی،تعاون مانگیں گے مگر تعاون کریں گے نہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پریکر نے پاکستان کے ساتھ پراکسی وار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی برداشت کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے ، اب کچھ نہ کچھ ضرورکرینگے لیکن نتیجہ میں ایک سال کا وقت لگے گا۔ پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے منوہر پریکر نے کہاکہ ہم چوکنا ہیں اورضرور ایسا کریں گے جس سے اس طرح کا درد اب ہمیں نہیں جھیلنا پڑے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.