سوائن فلو نے پنجاب میں پنجے گاڑ لیے ، مریضوں کی تعداد 52 ہو گئی
کراچی میں پانچ کیسز کی تصدیق ، ٹیسٹ کی سہولت کے لئے صرف ایک سرکاری ہسپتال ، نجی ہسپتال 12 ہزار روپے لے کر شہریوں کو لوٹنے لگے
اتوار 17 جنوری 2016 13:08
کراچی /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) سوائن فلو نے پنجاب میں پنجے گاڑ لیے ، لاہور میں چار نئے کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی تعداد 52 ہو گئی،کراچی میں پانچ کیسز کی تصدیق ، ٹیسٹ کی سہولت کے لئے صرف ایک سرکاری ہسپتال ، نجی ہسپتال 12 ہزار روپے لے کر شہریوں کو لوٹنے لگے۔
(جاری ہے)
سوائن فلو جسے طبی زبان میں ایچ 1، این 1 کہا جاتا ہے ، فلو کی ایک قسم ہے یہ بیماری مریض سے دوسرے شخص کو چھونے، ہاتھ ملانے ، ہوا کے ذریعے یا مریض کا استعمال شدہ برتن یا کپڑا استعمال کرنے سے پھیلتی ہے اور اس فلو نے صوبے کو اب اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پنجاب میں مریضوں کی کل تعداد 52 جبکہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 99 ہو گئی اور ہلاکتیں 12 تک جا پہنچی ہیں۔مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اس فلو کو قابو کیا جا سکے اور اس بارے میں اقدامات پورے ہیں۔تاہم سوائن فلو سے اب تک 4 ہلاکتیں پنڈی ، 4 ملتان جبکہ لاہور ، چکوال ، گجرانوالہ اور ساہیوال میں ایک ہلاکت رپورٹ ہو چکی ہے جبکہ محکمہ صحت نے تمام ڈینگی وارڈز کو سوائن فلو وارڈز میں تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.