چند ی گڑھ ‘بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی،حملہ آور شراب کے نشے میں دت تھے ‘وہ ہمیں کشمیری دہشت گرد کہہ رہے تھے‘کئی دوست حملے میں زخمی ہوئے ‘انتہا پسندوں نے انہیں کالج اور شہر چھوڑنے کیلئے کہا ہے‘طالب علم عامر جمیل کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 17 جنوری 2016 18:39
چندی گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) بھارت کے شہر چندی گڑھ میں سوامی دیوی دیال کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پرہندو انتہا پسندوں نے حملہ کرکے کئی کو شدید زخمی کردیا ہے۔ کشمیری طلباء کالج سے کرایہ پر حاصل کی گئی رہائشگاہ کی طرف جارہے تھے جب شرپسندوں نے ان حملہ کردیا۔بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے بی۔
ٹیک کے طالب علم عامر جمیل نے صحافیوں کو بتایا کہ حملہ آور شراب کے نشے میں دت تھے اور وہ ہمیں کشمیری دہشت گرد کہہ رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انکے کئی دوست حملے میں زخمی ہوگئے جن میں اسلام آباد کے تحمل نثار اور ماجد رفیق، دوڑہ کے سجاد احمد اور بارہمولہ کے عامر مجید اور نعیم احمد شامل ہیں۔طلباء نے کہا کہ انتہا پسندوں نے انہیں کالج اور شہر چھوڑنے کے لیے کہا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.