وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان، کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 19 جنوری 2016 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں امن و امان، کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، گورنر سندھ عشرت العباد، کور کمانڈرکراچی ، ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی سندھ نے شرکت کی۔سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں قومی ایکشن پلان، امن و امان، کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ قومی ایکشن پلان کے تحت 10 ہزار 738 چھاپے مارے گئے، پولیس نے 842 سرچ آپریشن کئے اور 2 ہزار 219 مشترکہ آپریشن کئے گئے جبکہ دہشت گردوں کی مالی معاونت پر 2 مقدمات قائم کر کے 2 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.