پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں مالی سال 2013-14 کے دوران 75کروڑ52لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
مستقبل میں اس قسم کی بے قاعدگیوں سے نمٹنے کیلئے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اقدامات کر رہی ہے، سخت مالی نگرانی اور حدود کی وجہ سے آڈٹ رپورٹ میں کی بیان کردہ بے قاعدگیوں کو کم کیا گیاہے، حج آپریٹرز کے حوالے سے وزرات172شکایات موصول ہوئیں ، 162معمولی شکایات کو موقع پر نمٹایاگیا ،30ایچ بی اوز کے 270حجاج کو 61لاکھ سے زائد کی رقم واپس کی گئی ،قومی اسمبلی میں وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات اور وزیر مملکت بلیغ الرحمن کے سوالوں کے جوا ب
جمعرات 21 جنوری 2016 19:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس وقفہ سوالات کے دوران ہاؤسنگ وتعمیرات کے تحریری جواب میں پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں مالی سال 2013-14کی آڈٹ رپورٹ میں 75کروڑ52لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے۔ مستقبل میں اس قسم کی بے قاعدگیوں سے نمٹنے کیلئے پی ایچ اے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اقدامات کر رہی ہے سخت مالی نگرانی اور حدود کی وجہ سے آڈٹ رپورٹ میں کی بیان کردہ بے قاعدگیوں کو کم کیا گیاہے۔
وزیر مملکت برائے تعلیم و داخلہ بلیغ الرحمن نے ایوان کو آگاہ کیا کہ نجی حج آپریٹرز کے حوالے سے وزرات172شکایات موصول ہوئیں۔ 162معمولی شکایات کو موقع پر نمٹایاگیا اور 30ایچ بی اوز کے 270حجاج کو 61لاکھ سے زائد کی رقم واپس کی گئی ، حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی کے ضمن میں وزرات کو 44ٹورز آپریٹرز کے خلاف 2015میں پاکستان میں34جبکہ سعودی عرب میں 10شکایات موصول ہوئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.