اجلاس کی کارروائی میں خلل کا باعث بننے پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے رواں اجلاس میں ایوان داخلے پر پابندی
بتایاجائے وزیر دفاع کو آرمی چیف نے بریفنگ دی یا کسی سٹاف افسر نے دی تو پھر ہی اس پر بحث کیلئے تیار ہونگے، اعتزاز احسن
جمعرات 21 جنوری 2016 20:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اجلاس کی کارروائی میں خلل کا باعث بننے پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے رواں اجلاس میں ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی اور کہا کہ وزیر ایوان میں نہ آئیں اور تحریری جواب بھیج دیں ، نئی پارلیمانی روایت ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے ایوان کو یرغمان نہیں بننے دوں گا ، حکومتی وزراء کی معاملے کو ٹھنڈا کرنے کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں ۔
جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں وزیر دفاع کی جانب سے 31 دسمبر 2015 ء کو دیئے گئے بیان پر بحث جو چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے کئے گئے افغانستان کے دورے سے متعلق ہے پر بحث ہونی تھی لیکن اپوزیشن لیڈر سینیٹر اعتزاز احسن نے اعتراض کیا کہ وفاقی وزیر دفاع ایوان میں نہیں ہیں بتایا جائے وزیر دفاع کو آرمی چیف نے اپنے دورے پر بریفنگ دی یا کسی سٹاف افسر نے دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.