سانحہ چارسدہ ، گلوکارہ رابی پیرزادہ کی کراچی میں میوزیکل کنسرٹ میں شرکت سے معذرت
جمعہ 22 جنوری 2016 16:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ چار سدہ کے باعث کراچی میں میوزیکل کنسرٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 22جنوری کو کراچی میں ایک میوزیکل کنسرٹ ہونا تھاجس میں گلوکارہ پیرزادہ نے پرفارم کرنا تھا مگر چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں21افراد کی شہادت کی افسوس میں انہوں نے شو میں شرکت سے معذرت کرلی جس پر انتظامیہ نے شو کو دو ہفتوں کے لئے موخر کر دیا۔
اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انسانی زندگیاں انمول ہوتی ہیں اور مجھے سانحہ چار سدہ کے شہداء کا بڑا دکھ ہوا اور میں دلی طور ر شہداء کے لواحقین کے غم میں شریک ہوں اور اسی افسوسناک واقعے کی وجہ سے میں نے اپنا کراچی میں ہونے والا شو منسوخ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.