جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے بعد باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کیلئے اجتماعی دعا
افغانستان میں بھارتی سفارتخانہ پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی سرپرستی کررہاہے ،حافظ محمد ادریس
ذیشان حیدر جمعہ 22 جنوری 2016 19:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جنوری۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے بعد چار سدہ سانحہ کے شہد اء کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعا کی قبل ازیں انہوں نے جمعہ کے خطاب میں کہا کہ ہمارے پھولوں کو مسل دیا گیا ہے ،چار سدہ واقعہ میں بھارت کی پشت پناہی سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔
افغانستان میں بھارتی سفارتخانہ پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کا پروموٹر بنا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں معصوم مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے مگر عالمی استعمار ی قوتیں اس قتل عام کا الزام بھی مسلمانوں پر تھوپ کر اسلام کو بدنام کررہی ہیں ،جبکہ مسلم دنیا کے حکمران اپنے عوام کو جان و مال کا تحفظ دینے کی بجائے دشمن کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.