تھر،غذائی قلت سے مزید 7بچے جاں بحق، 101ماؤں کی گود اجڑ گئی
تھرپارکر کے صحرائی علاقوں میں غذائی قلت اور دیگر امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا
ہفتہ 23 جنوری 2016 11:29
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء ) تھرمیں غذائی قلت سے مزید 7بچے جان کی بازی ہار گئے ،جنوری 2016ء کے دوران 101 ماؤں کی گود خالی ہوگئی ، مرنیوالے7بچوں میں سے 5مٹھی جبکہ 2عمر کوٹ کے سول ہسپتال میں جاں بحق ہوئے ، سول اسپتال مٹھی سمیت دیگر اسپتالو ں میں 100سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ تھرپارکر کے صحرائی علاقوں میں غذائی قلت اور دیگر امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہیں رک سکا، مٹھی، اسلام کوٹ، عمرکوٹ میں غذائی قلت کے باعث مزید 7بچے جاں بحق ہو گئے،مٹھی کے نواحی گاوٴں گودھیار میں الھڈنو سومرو کا نو مولود بچہ ،کلوئی میں چھ ماھ کا بچہ اذیشان ولد امید علی،چھاچھرو اسپتال میں10 ماہ کا جاوید ولد نورمحمد سمیجو،سول اسپتال مٹھی میں 3 دن کی کویتا بھیل اور ھنیش کمار بھی دم توڑ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.