تحریک انصاف میں ہونے الے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل اندرونی گروہ بندیاں ‘ پارٹی الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل اندرونی گروہ بندیاں شدید ہوگئی ہیں جس کا نوٹس پارٹی کے الیکشن کمیشن نے بی لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف میں نئے پارٹی انتخابات میں بھی گروہ بندیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے پارٹی میں صورت ھال اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ جماعت کے الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور کارکنوں کیلئے تحریری انتباہ جاری کردیا ہے۔
پارٹی الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ اسے پارٹی میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاسوں کے انعقاد پر کوئی اعتراض نہیں تاہم اس کی آڑمیں گروہ بندی اورپینلزکے قیام کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی، انٹرا پارٹی انتخابات کے دوران ہرممکن حد تک ہم آہنگی لانا بنیادی ہدف ہے ‘پارٹی میں گروہ بندی پر پابندی کے احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت انضباطی کارروائی کی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.