(ن) لیگ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپر یشن سے گریز کر رہی ہے ‘نیشنل ایکشن پلان میں کوئی او ر نہیں (ن) لیگ رکاوٹ بن رہی ہے ‘پیپلزپارٹی کا جیلوں میں جانیکا کوئی خوف نہیں مگر احتساب کے نام پر انتقامی سیاست نہیں ہونی چاہیے ‘آصف علی زرداری پر کوئی پابندی نہیں وہ ڈاکٹرز کے اجازت کے بعد پاکستان آکر سیاست کر یں گے، پاکستان پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائرہ کا انٹرو یو
اتوار 24 جنوری 2016 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپر یشن سے گریز کر رہی ہے ‘نیشنل ایکشن پلان میں کوئی او ر نہیں (ن) لیگ رکاوٹ بن رہی ہے ‘پیپلزپارٹی کا جیلوں میں جانیکا کوئی خوف نہیں مگر احتساب کے نام پر انتقامی سیاست نہیں ہونی چاہیے ‘آصف علی زرداری پر کوئی پابندی نہیں وہ ڈاکٹرز کے اجازت کے بعد پاکستان آکر سیاست کر یں گے ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو پیپلزپارٹی کا نام ہی پسند نہیں اور منفی پر وپگنڈے کر کے ہمیں بدنام کر نے کی کوشش کرتے ہیں پیپلزپارٹی کے دور میں کر پشن کی باتیں کر نیوالوں کو آج (ن) لیگ کے دور میں ہونیوالی کر پشن اور لو ٹ مار کیوں نظر نہیں آتی ؟ہمیں تو حکومت کر نے دینے کی بجائے ازخود نوٹس کے چکروں میں الجھایا گیا مگر آج کر پشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے مگر حکمرانوں کو کوئی پوچھنے والانہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.