گیس کے نقصانات کی حقیقی شرح 4.5 فیصد کی بجائے 11 فیصد سے زائد ہے ٗ اوگرا چیئر مین کے بیان پر کمیٹی کا تشویش اظہار
وطن کارڈ کے ذریعے دی جانے والی امداد کے طریقہ کار کے بارے میں پی اے سی کو بریفنگ دی جائے ٗپبلک اکاؤنٹس کمیٹی
بدھ 27 جنوری 2016 18:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چیئرمین اوگرا سعید احمد نے کہا ہے کہ گیس کے نقصانات کی حقیقی شرح 4.5 فیصد کی بجائے 11 فیصد سے زائد ہے ٗ گیس کھینچنے کے لئے کمپریسر کا استعمال غیر قانونی اور ناجائز عمل ہے جس پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اوگرا اپنا کردار اداکرے ۔
اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں پی اے سی کے ارکان شیخ رشید احمد، ڈاکٹر درشن، ڈاکٹر عارف علوی، شفقت محمود، پرویز ملک، جنید انوار چوہدری، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سردار عاشق حسین گوپانگ، محمود خان اچکزئی، میاں عبدالمنان، راجہ جاوید اخلاص، شاہد اختر علی اور شیخ روحیل اصغر کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.