
اپوزیشن میں ہوتے ہو تو "ووٹ کو عزت دو", حکومت میں آکر کہتے ہو میں بھول گیا
جن لوگوں کو نالے صاف کرنے نہیں آتے انہیں حکومت کرنا کیا آتی ہو گی؟ مفتاح اسماعیل نے حکمرانوں کو کھری کھری سنا دیں
محمد علی
ہفتہ 2 اگست 2025
21:12

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ گزشتہ 6سال میں ملک کی تینوں بڑی جماعتوں نے ملک پر حکومت کی، ہم نے تینوں بڑی پارٹیوں کو دیکھ لیا لیکن بہتری اور ترقی نہیں دیکھی۔
عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پی پی کے پاس 2صوبے، ن لیگ کے پاس بڑا صوبہ اور پی ٹی آئی کے پاس 1صوبہ ہے، جن لوگوں کو نالے صاف کرنے نہیں آتے انہیں حکومت کرنا کیا آتی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ کبھی لوگ ووٹ کو عزت دیتے ہیں، کبھی نہیں دیتے، دنیا میں سب سے زیادہ سکولوں سے باہر بچے صرف پاکستان میں ہیں، 1990 سے پاکستان بنگلا دیش اور بھارت کے مقابلے میں پیچھے جا رہا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پاکستان میں 40 فیصد لوگ خطِ غربت سے نیچے ہیں، ہم یہ نہیں کہتے کہ یہ چینی چور ہیں، یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ مہنگی کرنے والے ہیں، لوگ کہتے ہیں ہم 140روپے کی چینی نہیں خرید سکتے تھے 200 روپے کلو کی کس طرح خریدیں گے۔انہوں نے کہاکہ بنگلا دیش میں بجلی 25روپے کی اور یہاں 45روپے کی کیوں ہی زیور بیچ کر بل بھرنا، بچوں کی اسکول کی فیس نہ بھر پانا، یہ بے رحمی کی انتہا نہیں پاکستان میں راج قانون اور آئین کا ہونا چاہیے، کسی فرد کا نہیں ہونا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
اپوزیشن میں ہوتے ہو تو "ووٹ کو عزت دو", حکومت میں آکر کہتے ہو میں بھول گیا
-
کسان اتحاد کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ کے وسائل نہ کسی نے مانگے، نہ کسی کو دئیے اور نہ کسی کو دیے جائیں گے
-
پنجاب بھر میں گھروں پر پاکستانی پرچم لہرانے کی مہم کا آغاز، جشنِ آزادی چراغاں شروع ہوگیا
-
پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
-
مہنگائی کی شرح 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی جنرل کی وارننگ
-
حسینہ کی معزولی کے ایک سال بعد بھی بنگلہ دیش منقسم کیوں؟
-
ایرانی صدرکی مزاراقبال پر حاضری ، علامہ اقبال کی فکر اور فلسفہ عالم اسلام کیلئے مشعلِ راہ ، مسعود پزشکیان
-
میڈیکل کالجزمیں جدید آرٹیفشل انٹیلی جنس اینڈ ریسرچ لیبزقائم کررہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
گورنر سندھ سے سول سروس اکیڈمی کے زیرِ تربیت افسران کی ملاقات
-
یورپ میں مائع آئٹمز کے ساتھ جہاز میں سفر کرنا جلد آسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.