شورکورٹ میں بوائلر پھٹنے سے 10 مزدور وں کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے‘موجودہ حکمرانوں کو مزدوروں کی نہیں بلکہ سرمایہ داروں کی فکر ہے‘پیپلزلیبر بیورو فیصل آباد ڈویژن
بدھ 27 جنوری 2016 20:24
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) شورکوٹ کینٹ روڈ پر شوگر ملز کا بوائلر پھٹنے سے دس مزدور شہید ہوگئے جو ملز مالکان ، محکمہ صحت اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ لہٰذا ان کے قتل کا مقدمہ ذمہ دار ملز انتظامیہ ، محکمہ محنت اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف درج کیا جانا چاہیے ۔
ان خیالات کاا ظہار پیپلزلیبر بیورو فیصل آباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری لال حسین راشد، صدر رانانصیر احمد ، نائب صدر ارشد ندیم ، سیکرٹری اطلاعات محمد طاہر شیخ ، صدر جھنگ نوابزادہ محمد طفیل شاہد انصاری جنرل سیکرٹری شفقت رسول ، خادم حسین انصاری اور پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر فیصل آباد ڈویژن کے کواڈینیٹر چوہدری خادم حسین نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان کے ذریعے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.