ضلع بھر میں 110نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول قائم کئے گئے ہیں ، انعام الحق
جمعرات 28 جنوری 2016 14:05
بھکر۔28 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب“ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کا دینی و قومی فریضہ ہے ۔
(جاری ہے)
لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او ملک محمد اشرف اعوان نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عزم کیا ہے کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور مزدورں کے بچوں کے ہاتھ میں قلم اور کتاب دے کر انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے۔
اس سلسلہ میں لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے ضلع بھر میں 144نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول کھولے گئے ہیں ۔ اجلاس کے موقع پر پراجیکٹ لٹریسی کوآرڈ ی نیٹر انعام الحق نے بتایا کہ بھٹوں پر سروے کا کام جاری ہے، بھٹہ مزدوروں کے بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے پتا لگایا جا رہا ہے کہ وہ زیر تعلیم ہیں یا نہیں اور اگر پڑھ رہے ہیں تو کن سکولوں میں داخل ہیں۔ ضلع میں اب تک 110نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول قائم کردیے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.