غیر قانونی افغان مہاجرین کی روک تھام کے لئے وزارت داخلہ کی خصوصی ٹیم کے فاٹا کے بارڈرز کے معائنہ کا فیصلہ
جمعہ 29 جنوری 2016 18:00
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) غیر قانونی افغان مہاجرین کی روک تھام کے لئے وزارت داخلہ کی خصوصی ٹیم کے فاٹا کے بارڈرز کے معائنہ کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاک افغان طورخم بارڈر ، ناوگئی چیک پوسٹ ، باجوڑ اور بنوں کے سرحدی حدود کے چیک پوسٹوں پر ایف آئی اے کی خصوصی ٹیموں کو بھی تعینات کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کے سخت احکامات کے باوجود دو دنوں کے درمیان مزید غیر قانونی طورپربارہ سو افغان مہاجرین پاک افغان طورخم بارڈر کے ذریعے پشاور میں داخل ہو چکے ہیں ۔
معائنہ کار ٹیم خفیہ طور پرپاک افغان طورخم بارڈر ، باجوڑ ، اور بنوں چیک پوسٹوں کا دورہ کرینگے ۔ تاکہ معلومات حاصل کی جا سکے کہ افغان مہاجرین کی انٹری ہو رہی ہے کہ نہیں ۔ قانونی طور پر اور غیر قانونی طور پر افغان مہاجرین کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھانے کے فیصلے کے پیش نظر باڈرز کا معائنہ کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.