چوہدری نثار 3دہائیوں سے قومی مفاد کی سیاست کر رہے ہیں‘کرپٹ مافیا کے کڑے احتساب نے حکومت مخالفین اور کرپٹ عناصر کی چیخیں نکال دی ہیں ‘ وزیر داخلہ نے پہاڑ جیسے مسائل حل کرکے وہ نتائج حاصل کئے جو گذشتہ تیس برسوں میں نہیں حاصل ہوئے
پارلیمانی سیکرٹری کیبنٹ و اسٹیبلشمنٹ راجہ جاوید اخلاص کا بیان
جمعہ 29 جنوری 2016 21:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری کیبنٹ و اسٹیبلشمنٹ راجہ جاوید اخلاص نے کہا ہے کہ تین دہائیوں سے چوہدری نثار علی خان قومی سیاست کا محور ہیں جن کی زندگی قانون کی حکمرانی ، اصول پسندی اور کرپشن سے پاک معاشرے کے قیام سے عبارت ہے، انہوں نے اداروں کو سیاست سے پاک کرنے اور حق سچ کا ساتھ دینے کا عزم کر رکھا ہے، کوئی سازش یا دھونس دھمکی انہیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر داخلہ نے پہاڑ جیسے مسائل جن میں دہشت گردی ، ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ مافیا ، لینڈ مافیا، اغوابرائے تاوان کے جن کو قابو میں کیا ،کرپشن مافیا کے خلاف کاروائی آپریشن کے خلاف ہر مخالف کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور صوبہ سند ھ اور خیبر پختونخواہ کی مخالف کے باوجود وہ نتائج حاصل کئے جو گذشتہ تیس برسوں میں حاصل نہیں کئے جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.